ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 اہلکار شہید
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملے میں تین اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پنیالہ کے علاقے میں ڈگری کالج کے قریب دہشتگردوں نے سڑک پر آئی ای ڈی نصب کر رکھی تھی، اور پولیس موبائل کے پہنچنے پر آئی ای ڈی دھماکے سے پھٹ…