ملکی مسائل پر تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
پشاور(نیوز ڈیسک) چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملکی مسائل پر تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر کام کرنا ہوگا، آپس میں لڑتے رہیں گےتودہشت گرد اس کافائدہ اٹھاتے رہیں گے۔
پشاور کے ہائیکورٹ بار میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین…