پیپلز پارٹی نے پنجاب حکومت سے بڑے مطالبات کر دیے
پنجاب کی تاریخ کے بدترین سیلاب کی تباہ کاریوں سے نبرد آزما مریم نواز حکومت سے پیپلز پارٹی نے بڑے مطالبات کر دیے ہیں۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق گزشتہ ماہ ہونے والی غیر معمولی طوفانی بارشوں اور بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے…