پیٹرول کی قیمتوں میں کمی یا اضافہ ؟ عوام کے لئے اہم خبر آگئی
اسلام آباد: پیٹرول کی قیمت سے متعلق عوام کے لئے بڑی خبر آگئی، وفاقی حکومت کی جانب سے نئے سال کے پہلے دن پیٹرول مہنگا کئے جانے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان میں نئے سال کے آغاز پر ملک میں پیٹرولیم…