پی سی بی نے غیرفعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا
لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیرفعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا، پی سی بی ویب سائٹ پر اب صرف دو کمیٹیاں موجود ہیں۔
پی سی بی کی کمیٹیوں میں سینئر جونیئر قومی سلیکشن کمیٹی اور ویمن نیشنل سلیکشن کمیٹی شامل ہے۔
سابق چیئرمین…