پی ایس ایل 10، ری پلیسمنٹ ڈرافٹ ورچوئلی شیڈول آگیا
پی ایس ایل 10 ری پلیسمنٹ ڈرافٹ ہو گا، ری پلیسمنٹ ڈرافٹ ورچوئلی شیڈول کیا گیا ہے۔
پانچ کھلاڑیوں کی محدود دستیابی کے باعث ٹیمیں متبادل کرکٹرز کا انتخاب کرینگی، پشاور زلمی گولڈ کیٹیگری میں ناہید رانا کا متبادل پک کریگی۔پشاور زلمی ڈائمنڈ…