پی ایس ایل 10 کی انعامی رقم کتنی ہو گی؟ اعلان کر دیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل سیزن 10 کی انعامی رقم کا اعلان کردیا۔
پی ایس ایل 10 کا فائنل جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ 5 لاکھ امریکی ڈالر کی انعام رقم ملے گی جبکہ رنرز اپ کو 2 لاکھ ڈالرز دیے جائیں گے۔پی ایس ایل 10 شاندار…