پہلی مرتبہ میڈ ان پاکستان الیکٹرانکس ڈیوائسز کیلئے سات سالہ پالیسی تیار کر لی گئی
پہلی بار پاکستان میں مقامی سطح پر الیکٹرانکس ڈیوائسز اور موبائل فونز تیار کرنے کے لیے سات سالہ پالیسی تیار کر لی گئی ہے، جس کے ذریعے سالانہ 40 کروڑ ڈالر کی آمدن متوقع ہے۔
رمضان میں بین المسالک ہم آہنگی اور امن کیلئے قومی پیغام امن کمیٹی…