پرویز الہٰی 4 اپریل کو فردِ جرم کیلئے طلب
لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان کو 4 اپریل کو فردِ جرم کے لیے طلب کر لیا۔
جج ارشد حسین نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔
عدالت کے…