پختونخوا میں فتنہ الخوارج کیخلاف بھرپور کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 24 خوارج ہلاک
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں چوبیس دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق چار اور پانچ فروری کو خیبر پختونخوا میں دو الگ جھڑپیں ہوئیں جس میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے چوبیس خوارج مارے گئے۔…