پاکستان کے سیاسی کارکن بنگلہ دیش کے حالات غور سے دیکھ رہے ہیں،بلاول
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ایک ادارہ بار بار پارلیمان میں مداخلت کر رہا ہے۔
قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پوری قوم ان کی جیت کو سراہتی ہے اور فخر کرتی ہے، میں پوری قوم اور…