پاکستان کی شادیاں دیکھ کر لگتا ہے امریکہ و جاپان کو قرض دیتا ہے،سینئر اداکار
سینئر اداکار خالد انعم نے پاکستان کی معاشی صورتِ حال کے برعکس نظر آنے والے قوم کے رویے پر طنزیہ تبصرہ کیا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ پاکستان کی شادیاں، شاپنگ مال اور…