پاکستان کا کاربن لیوی لگانے کا آئی ایم ایف مطالبہ ماننے سے انکار
پاکستان نے آئی ایم ایف کا پٹرولیم مصنوعات، کوئلے اور کارز پر کاربن لیوی لگانے کا مطالبہ ماننے سے انکار کردیا ہے، آئی ایم ایف یہ مطالبہ فوسل فیول کے استعمال کی حوصلہ شکنی کرنے کے لیے کر رہا ہے۔
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے…