پاکستان سے کاروبار سمیٹنے کے بعد Uber کی ترکیہ میں بڑی سرمایہ کاری
					عالمی رائیڈ شیئرنگ کمپنی اوبر نے ترکی میں ٹیکنالوجی اور سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ سینٹر قائم کرنے کے لیے 200 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔
ترکی کی وزارتِ صنعت و ٹیکنالوجی کے مطابق یہ نیا مرکز پانچ سالہ منصوبے کے تحت استنبول میں قائم…