پاکستان بھر میں ایکس (ٹویٹر)سروس ایک مرتبہ پھر بند
پاکستان میں ایکس سروس (ٹویٹر ) ایک مرتبہ پھر معطل ہو گئی جس کے باعث پاکستانی صارفین کو کافی مشکلات کا سامنا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں ایکس سروس گزشتہ شب 10 بجے معطل ہوئی تھی جس کے بعد دن بھی تعطل کا شکار رہیں تاہم 6 بجے کے…