پاکستان اور امریکا کا دہشت گردی کی ہر شکل کے خاتمے کے عزم کا اعادہ
پاکستان اور امریکہ نے دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے انسدادِ دہشت گردی کے شعبے میں قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
دونوں ممالک کے درمیان انسداد دہشت گردی سے متعلق مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، جس میں…