پاکستان افغانستان کے ساتھ مزید کشیدگی نہیں چاہتا، ترجمان دفتر خارجہ
					اسلام آباد میں دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر اندرانی نے نیوز بریفنگ میں کہا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ مزید کشیدگی نہیں چاہتا اور امید ہے کہ افغان حکومت اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گی۔
کیا دبئی فری لانس ویزا کے لیے…