پاک بحریہ نے 14ویں مرتبہ کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 کی کمان سنبھال لی
پاک بحریہ نے 14ویں مرتبہ کمبائنڈ ٹاسک فورس-150 کی کمان سنبھال لی
اسلام آباد، 29 جنوری 2026: پاک بحریہ نے 14ویں بار کثیرالقومی کمبائنڈ ٹاسک فورس (CTF-150) کی کمان سنبھال لی۔ تبدیلی کمانڈ کی تقریب بحرین میں واقع کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے…