Browsing Tag

پاسپورٹ ویزا

روسی شہری بنا پاسپورٹ ویزا کے جہاز میں سوار ہو کر امریکہ پہنچ گیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) روس کا ایک شہری بغیر پاسپورٹ اور ویزا کے بزریعہ طیارہ امریکہ جا پہنچا جس پر امریکی تحقیقاتی ایجنسی ”ایف بی آئی“ کے افسران حیران رہ گئے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک روسی شہری مبینہ طور پر ڈنمارک سے لاس اینجلس…