وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں 140 فیصد سے زائد کا اضافہ کر دیا گیا
وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں 140 فیصد سے زائد کا اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد ان کی تنخواہیں اراکین پارلیمنٹ کے برابر ہوگی۔
وفاقی وزرا کی تنخواہیں 2 لاکھ 18 ہزار روپے سے بڑھا کر 5 لاکھ 19 ہزار روپے کر دی گئی،…