وسطی ایشیائی ملک نے جبری شادیوں اور دلہنوں کے اغوا پر پابندی عائد کر دی
وسطی ایشیائی ملک قازقستان نے جبری شادیوں اور دلہنوں کے اغوا پر پابندی عائد کر دی۔
تفصیلات کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف نے گزشتہ روز 16 جولائی کو ایک نئے قانون پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت کسی خاتون کو دلہن بنانے کے لیے اس…