واپڈا اور جی بی آر ایس پی کے اشتراک سے ووکیشنل ٹریننگ پروگرام کے دوسرے مرحلے کا آغاز
واپڈا اور گلگت بلتستان رورل سپورٹ پروگرام (GBRSP) کے اشتراک سے ٹیکنیکل اور ووکیشنل ٹریننگ پروگرام کے دوسرے مرحلے کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ اس مرحلے میں دیامر کے 171 نوجوانوں کو چھ مختلف شعبوں میں پیشہ ورانہ تربیت فراہم کی جائے گی۔…