نہروں کا معاملہ قومی اتحاد کے لیے خطرہ ، حکومت اس متنازع منصوبے کو ختم کرے،شیما کرمانی
معروف کلاسیکی فنکارہ، سماجی رہنما اور تحریکِ نسواں کی سرکردہ شخصیت شیما کرمانی نے کہا ہے کہ "نہروں کا معاملہ قومی اتحاد کے لیے خطرہ بن چکا ہے، حکومت کو چاہیے کہ اس متنازع منصوبے کو ختم کرے۔" ان خیالات کا اظہار انہوں نے غنی پبلک ایلیمنٹری…