نسیم شاہ انجرڈ، انٹرنیشنل ٹی20 لیگ سے باہر ہوگئے
ڈیزرٹ وائپرز کے اعلامیے کے مطابق نسیم شاہ بائیں گھٹنے کی انجری کا شکار ہیں۔
طبی معائنے کے بعد نسیم شاہ کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کی تصدیق کردی گئی، وہ ٹورنامنٹ کے دوران انجری سے مکمل صحت یاب نہیں ہوسکیں گے۔
ڈیزرٹ وائپرز کے ٹام موڈی نے…
