ناروے کپ: لیاری سے تعلق رکھنے والے فٹبالر امان اللہ رؤف بلوچ اوسلو میں غائب
					ناروے میں جاری فٹبال ٹورنامنٹ کے دوران پاکستان کی مسلم ہینڈز ٹیم کے کھلاڑی امان اللہ رؤف بلوچ اوسلو میں لاپتہ ہوگئے، ترجمان کے مطابق امان اللہ لیاری کراچی سے تعلق رکھتے ہیں اور ناروے کپ کے پہلے ہی دن سے غائب ہیں، انہوں نے استقبالیہ تقریب…