نئے قانون کے تحت ریڈ زون میں احتجاجی مظاہروں پر پابندی، وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سفارتی کور کو بریفنگ
					اسلام آباد: نائب وزیرِ اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے حکومت کے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ریڈ زون کی سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے "پیس فل اسمبلی اینڈ پبلک آرڈر ایکٹ 2024" کے نفاذ کا اعلان کیا، جس کے تحت ریڈ زون میں…