ن لیگ کے سابق رہنما انتقال کرگئے
لاہور: زعیم قادری انتقال کر گئے۔ وہ مسلم لیگ ن کے سابق رہنما، رکن پنجاب اسمبلی اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما تھے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق زعیم قادری کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب 26 لارنس روڈ پر ادا کی جائے گی۔
عمران خان جس ڈاکٹر سے…