مسیحیوں کے قتل عام پر خاموش نہیں رہیں گے، ٹرمپ کی نائیجیریا کو فوجی کارروائی کی دھمکی
واشنگٹن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائیجیریا میں مسیحی برادری کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد پر شدید ردعمل دیتے ہوئے نائیجیریا کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔
ن لیگ کے اہم وزرا سے ملاقات، فواد چوہدری نے…