مسلم لیگ ن سعودی عرب کا سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلی سطح وفد کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم
جدہ(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب نے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی قیادت میں اعلی سطح وفد کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کرتے ہوئے دورے کو دونوں ممالک کے اقتصادی،سیاسی اور سماجی تعلقات کیلئے سنگ میل قرار دیا۔
سعودی اعلی سطح وفد…