مخصوص نشستیں چھینی گئیں تو تحریک انصاف کیا اقدام کرے گی؟ بیرسٹر علی ظفر نے بتا دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے مخصوص نشستوں سے متعلق کہا کہ پی ٹی آئی کا حصہ بھی ہم میں تقسیم کر دیں، ایسا ہوا تو سپریم کورٹ جائیں گے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سنی اتحاد…
