محکمہ موسمیات کی جانب سے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیاگیا
محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا، جس میں کہا اپریل سے ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے سے ملک میں شدید گرمی کا امکان ہے، 14 اپریل سے ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لہر سے…