محسن نقوی،خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ
سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی)وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ کیا ہے۔
وفاقی وزراء نے سیالکوٹ ایئر پورٹ پر آمد و روانگی ٹرمینلز پر مسافروں کے لیے سہولتوں کا جائزہ لیا۔
وزراء نے…