متنازع ٹوئٹس کیس،اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد نے متنازع ٹوئٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع کر دی۔
سپیشل جج سنٹرل ہمایوں دلاور نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کیخلاف کیس کی سماعت کی۔
جج ہمایوں دلاور نے…