DNA ٹیسٹ بھی باپ کو بچے کی ولدیت سے انکار کا حق نہیں دے سکتا؟ لاہور ہائیکورٹ کا ایسا فیصلہ آگیا جس…
لاہور ہائیکورٹ نے بچے کی ولدیت اور ڈی این اے ٹیسٹ سے متعلق اہم فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ درست نکاح کے دوران پیدا ہونے والے بچے کو محض نجی ڈی این اے رپورٹ کی بنیاد پر قانونی طور پر باپ کی اولاد ماننے سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ عدالت کے…

