فیلڈ مارشل عاصم منیر کی چین میں اعلی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں
بیجنگ: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے چین کے سرکاری دورے کے دوران بیجنگ میں اعلیٰ چینی سیاسی و عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات، علاقائی استحکام اور باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…