غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے 90 فیصد معاملات طے ہو چکے ہیں امریکی وزیر خارجہ
واشنگٹن:امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ کا اختتام ابھی نہیں ہوا اور خطے میں پائیدار امن کے لیے مزید اقدامات درکار ہیں۔
ایک بیان میں مارکو روبیو نے کہا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے پر بات چیت جاری ہے اور…