عمران خان کی بینائی متاثر ہونے کی خبریں پریشان کن ہیں، انکے اہلخانہ کو ملاقات کی اجازت دی جائے،…
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بینائی متاثر ہونے کی خبروں کو تشویشناک قرار دے دیا۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ جیل سخت ہو یا نرم، اپنے قیدی کو ایک بیماری…