عمران خان کو جیل میں کیا سہولیات دستیاب ہیں؟ تفصیلی رپورٹ سامنے آ گئی
سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی فرینڈ آف دی کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر کی رپورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں دستیاب سہولیات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
رپورٹ کے مطابق عمران خان نے جیل میں سیکیورٹی، خوراک اور ہوا و روشنی کے انتظامات پر…