عمران خان نے جنرل فیض کی گرفتاری کو فوج کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا
راولپنڈی(نیوزڈیسک)عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سے پارٹی کو دور رکھتے ہوئے ان کی گرفتاری کو فوج کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھہ نے آج اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین عمران…