عمر ایوب اور فیصل امین کو بڑا ریلیف مل گیا
پشاور ہائیکورٹ نے عمر ایوب اور فیصل امین کی19دسمبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں عمرایوب اور فیصل امین کی مقدمات تفصیل دینے اور حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،پشاور ہائیکورٹ نے عمر ایوب،…