عمران خان کی اٹک پولیس ٹیم کےسامنےپیش ہونےسےمعذرت
اسلام آباد(ویب ڈٰیسک) القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس کی تحقیقات کےمعاملے پر نیب ٹیم تفتیش کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئی جبکہ عمران خان نے اٹک پولیس ٹیم کےسامنےپیش ہونےسےمعذرت کرلی۔
تفصیلات کے مطابق جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب…