شاعر فرہادعدالت میں پیش ہوگاپھر ہی کیس ختم ہوگا،جسٹس محسن اختر کیانی
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی احمد فرہاد بازیابی کیس نمٹانے کی درخواست مسترد کر دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ یہ کیس صرف تب ختم ہوگا جب وہ عدالت میں پیش ہوگا۔ ہم نے قانون کے غلط استعمال کا تعین…