سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام قتل کیس میں اہم پیشرفت
سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کے قتل کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں ڈیفنس فیز 6 میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جہاں پولیس نے عمران آفریدی سمیت 8…