سی سی ڈی سے مقابلے میں ریکارڈ یافتہ ڈکیت اور زیادتی کا ملزم مارا گیا
					خانپور اور لاہور میں پیش آنے والے الگ الگ واقعات میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کو قانون کے شکنجے میں جکڑ لیا۔
 
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع وہاڑی کی تحصیل میلسی میں سی…