سکھر،گائے کو نکالتے ہوئے 3 نوجوان کنویں میں گرکر جاں بحق
سکھر(نمائندہ خصوصی)سکھر میں کنویں میں گرنے سے 2 بھائیوں سمیت 3 افرادجاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ سکھر کے علاقے دبو میں پیش آیا جہاں تین نوجوان کنویں سےگائےکو نکالنےکی کوشش کررہے تھے۔
پولیس کا بتانا ہے کہ…