سپریم کورٹ: عمران خان کو ذاتی معالجین تک رسائی اور بیٹوں سے رابطے کیلئے ٹیلی فونک سہولت دینے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ذاتی معالجین تک رسائی اور بچوں سے رابطے کے لیے ٹیلی فونک سہولت فراہم کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی…