دودھ، بیف اور مٹن کی قیمتوں کا مارکیٹ کے مطابق تعین کرنے پر اتفاق
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) آئی ایم ایف کے مطالبے پر ملک بھر میں دودھ ، بیف اور مٹن گوشت کی قیمتوں کا مارکیٹ کے مطابق تعین کرنے کے لیے اصولی اتفاق کر لیا گیا ہے.
آئی ایم ایف کامطالبہ، گوشت پروسیسر،کنزیومر ایسوسی ایشنز ودیگر سٹیک…