سعودی عرب، قطر کی پاکستان کو 5 ارب ڈالر مالی معاونت کی یقین دہانی
اسلام آباد: سعودی عرب اور قطر کی جانب سے پاکستان کو 5 ارب ڈالر کی مالی معاونت فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
ترکیہ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران مشرق وسطیٰ کی موجودہ کشیدہ…