سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا
پاک سعودی تاریخی دفاعی معاہدے کے بعد سعودی عرب کا ایک اعلیٰ سطحی وفد پاکستان پہنچ گیا۔
شہزادہ منصور بن محمد السعود کی سربراہی میں وفد اسلام آباد پہنچا، جہاں اس کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
وفد کے دورۂ پاکستان کے دوران وزیراعظم سمیت اہم…