سعودی عرب نے آف روڈ گاڑیوں کے قافلے کا منفرد عالمی ریکارڈ بنا لیا
سعودی عرب کے شہر حائل نے آف روڈ گاڑیوں کے سب سے بڑے قافلے کا نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے جس نے آسٹریلیا کے سابقہ ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حائل میں 501 آف روڈ گاڑیوں پر مشتمل ایک بڑا…